گرما گرم خبریں

پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا

نو منتخب ممبران صو بائی اسمبلی گو جر خان کے لو گو ں کے مسائل حل کریں گے، را جہ عبدالغفور کیانی

گوجرخان (نامہ نگار) پی ٹی آئی کے راہنما اورسابق سٹی ناظم را جہ عبدالغفور کیانی نے کہا ہے کہ گو جر خان سے ن لیگ کا صفا یا مقامی قیادت کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہوا ہے اور انکے غلط فیصلوں کے باعث 2013کے انتخا بات میں پہلی پو زیشن حاصل کر نے والی ن لیگ 2018میں وائٹ واش ہو گئی ان خیا لات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی کے نو منتخب ایم پی اے چو ہدری جا وید کو ثر کو مبا رکباد دینے کے بعد مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جس وقت ن لیگ کی حکومت عروج پر تھی اس وقت جا وید اخلاص کا نا مزد کر دہ چئیرمین بمشکل اپنی سیٹ بچا پا یا تھا اور پیسہ پا نی کی طرح نہ بہا تے تو چئیرمین شپ کا الیکشن ہار گئے تھے انہوں نے کہا کہ سیاست نظریات پر ہو تی ہے مگر یہاں پیسے پر سیاست کو فروغ دیا گیا جسکا نتیجہ آ ج سب کے سامنے ہے راجہ عبدا لغفور کیانی نے کہا کہ گو جر خان میں ہم سے بڑا مسلم لیگی کون تھا مگر مقامی قیادت نے ہمیں دیوار سے لگا کر سخت فیصلے کر نے پر مجبور کیا اور ایسے لو گو ں کو ہم پر مسلط کیا گیا جن کا ن لیگ اور نواز شریف سے دور کا واسطہ بھی نہ تھا اب ن لیگ کے ہا رنے کے بعد وہ ایک بار پھر پینترے بدلنے کی کو ششوں میں ہیں مگر میں واضح کر نا چا ہتا ہو ں کہ پی ٹی آئی صاف ستھرے لو گو ں کی نظریاتی جماعت ہے جو عمران خان کے وژن کے مطا بق کرپشن کے خلاف ہے ہمارے پاس نکی کو ئی جگہ نہیں ہے اگر کوئی اور جماعت انہیں قبول کر تی ہے توشوق سے جائیں انہوں نے کہا کہ گو جر خان میں ہما رے لیڈر چو ہدری محمد عظیم ہیں اور اسکے بعد پی ٹی آئی کے دو نوں نو منتخب ممبران صو بائی اسمبلی گو جر خان کے لو گو ں کے مسائل حل کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: