گرما گرم خبریں

ہاؤسنگ سکیم نمبر1میں نئی سیوریج لائنیں آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گئی
ٹکال میں پل اور رجام رابطہ سڑک کے لیئے سروے مکمل کر لیا گیا
تھانہ جاتلی کے علاقہ نتھیہ عالم شیر میں دیرینہ رنجش پر ایک شخص قتل
سلنڈر کی ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹ جانے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا
مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کی صورت حال کو بہتری کی جانب گامزن کردیا ہے،ملک تنویر اسلم سیتھی
گوجرخان کی دھرتی کا قرض ہم نے فرض سمجھ کر ادا کیا، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف
واپڈا اہلکار نے غریب کی جمع پونجی لوٹ لی
بر ما کے مسلما نو ں پر ظلم ا و ر ز یا د تی ا نسا نی حقو ق کی خلا ف و ر ز ی ہے ،سا ئیں شعبا ن فر ید

وکلا ء اور سب انسپکٹر کے مابین لڑائی کا تنازعہ بالآخر حل ہوگیا

gk e stickerگوجرخان(عبدالستار نیازی) وکلا ء اور سب انسپکٹر کے مابین لڑائی کا تنازعہ بالآخر حل ہوگیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ سے جاری وکلاء کا احتجاج بالآخر رنگ لے آیا اور سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی اور سیشن جج کے جرگہ میں فیصلہ کیا گیا کہ وکلاء کے خلاف درج کیا گیا مقدمہ خارج کر دیاجائے گا ۔ جرگہ میں بارایسوسی ایشن گوجرخان کی نمائندگی سیکرٹری بار راجہ حیدر عباس ایڈووکیٹ نے کی ، جبکہ اس موقع پر ظفر مغل ایڈووکیٹ صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی اور نظریاتی گروپ کے چیئرمین ثاقب علی بیگ ایڈووکیٹ ، اورنگزیب انور مغل ایڈووکیٹ بھی موجود تھے، تمام تر کاوشوں پر بارایسوسی ایشن گوجرخان نے نظریاتی گروپ کے چیئرمین ثاقب علی بیگ کے کردار کو احسن الفاظ میں سراہاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: