گرما گرم خبریں

سماج دشمن عناصر کیخلاف بھرپور مہم جاری رکھی جائے، ڈی ایس پی گوجرخان
آمدہ انتخابات میں بھی فتح مسلم لیگ ن کی ہوگی ،راجہ امیرکاظم
گوجرخان پوٹھوہار پریس کلب کے سالانہ انتخابات، احمد نواز کھوکھر صدرجبکہ ملک جاوید اقبال جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
تھانہ گوجرخان میں ایس ایچ او کی تعیناتی میرٹ پر کی جائے ،حاجی چوہدری محمدا قبال
آز۱دی کشمیر نوشتہ دیو۱ر،بہت جلد قربانیاں رنگ لائیں گی، مشال ملک
شہر بھر میں سٹریٹ کرائمز کا سلسلہ جاری ہے،شیخ احتشام الطاف
جاتلی پولیس انصاف کی فراہمی میں ناکام اہل علاقہ پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا

ٹریفک کے دو حادثات میں 6افراد زخمی ہو گئے

gujar-khan-hospital
گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) جی ٹی روڈ پر شہری حدود میں ٹریفک کے دو حادثات میں 6افراد زخمی ہو گئے۔ پہلا حادثہ بڑکی پہلا موڑ پر پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار سو زو کی کیری بے قابو ہو کر بریکر پر الٹ گئی۔ جس کے نتیجہ میں ڈارئیور سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ دو سرا حادثہ اسکے باکل سامنے راولپنڈی کی جانب پیش آ یا جہاں ایک کار کا ڈرائیور سڑک کے کنار کھڑے ٹرک کو نہ دیکھ سکا اور اور پیچھے سے ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں کار کا اگلا حصہ تباہ ہو گا اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ دو نو ں حادثات میں زخمی ہو نے والوں کی حالت خطرے سے باہر بتا ئی جا تی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: