گرما گرم خبریں

گوجرخان شہر میں کیمیکل ملا ملا وٹ شدہ دودھ فروخت جاری
عالمی امن داؤ پر لگتا جا رہا ہے ،دنیا پاک بھارت جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ،شیخ محمد ساجد
عمران خان ایماندار اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھنے والے لیڈر ہیں ،راجہ طارق کیانی
گوجرخان ریلوے روڈ پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا
قوم نے میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی میں ہزاروں کشمیریوں کا لہو شامل ہے ،حاجی راجہ محمد جواد
لیبیا میں کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے غلام فرید وارثی کی رہائش گاہ پر ڈپٹی کمشنر،سی پی او رجاوید اخلاص کی آمد

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی ڈویڑن کی تنظیمیں کب بحال ہوں گی،راجہ سعید احمد جنجوعہ


جاتلی(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی ڈویڑن کی تنظیمیں کب بحال ہوں گی، راجہ سعید احمد جنجوعہ وائس چئیرمین یوسی دیوی،صدر انجمن تاجران برف خانہ چوک،راجہ غلام ربانی صدر وارڈ نمبر 7،اور راجہ طارق پرویز سیکرٹری انفارمیشن وارڈ نمبر 7 راولپنڈی کینٹ نے اپنے آفس میں معززین علاقہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ کی کئی دفعہ تنظیم سازی کی گئی اور بعد میں توڑ دی گئی لیکن تاحال مکمل تنظیم سازی نہیں کی گئی،پی ٹی آئی کی اعلی قیادت اور دیگر زمہ داران سے گزارش ہے کہ کینٹ میں حکمت عملی کے ساتھ تنظیم سازی کی جائے،ایک کمیٹی بنائی جائے جو گلی گلی محلہ محلہ جا کر نظریاتی لوگوں کو تنظیم میں شامل کرئے،کیونکہ مضبوط تنظیم سازی ہی آئندہ الیکشن میں ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: