گرما گرم خبریں

عمران خان ایماندار اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھنے والے لیڈر ہیں ،راجہ طارق کیانی
عالمی امن داؤ پر لگتا جا رہا ہے ،دنیا پاک بھارت جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ،شیخ محمد ساجد
گوجرخان ریلوے روڈ پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا
گوجرخان شہر میں کیمیکل ملا ملا وٹ شدہ دودھ فروخت جاری
لیبیا میں کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے غلام فرید وارثی کی رہائش گاہ پر ڈپٹی کمشنر،سی پی او رجاوید اخلاص کی آمد
قوم نے میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی میں ہزاروں کشمیریوں کا لہو شامل ہے ،حاجی راجہ محمد جواد

پریس کلب دولتالہ کے انتخابات مکمل ، نوید افسر راجہ صدر ،چوہدری عابد حسین جنرل سیکرٹری بلامقابلہ منتخب

Daultala news pictures dated 26.12.2015
دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ کے انتخابات سال2016مکمل نوید افسر راجہ صدر ،چوہدری عابد حسین جنرل سیکرٹری بلامقابلہ منتخب دیگر عہدیداران میں چیف کوارڈینٹر محمد ریاض چشتی،سرپرست اعلی راجہ صدیق کیانی ،چیئرمین چوہدری عامر مقبول،سینئر وائس چیئرمین اشفاق انجم ،وائس چیئرمین قاسم علی قاسم ،سینئر نائب صدر راجہ حاجی احمد،نائب صدر چوہدری محمد نواز کسانہ،سیکرٹری اطلاعات ضیاء الحسن ہاشمی،سیکرٹری مالیات محمد اعجاز چشتی جب کہ ایگزیکٹیو باڈی میں سید منور نقوی،فضل الرحمان،مسعود احمد،نوید اسلم فرحت ،چوہدری محمد اسحاق،شکیل مغل،عادل نواز کیانی اور راجہ ریاض منہاس شامل ہیں الیکشن بورڈ کے چیئرمین طاہر نسیم مغل اور معاون خصوصی مسعود احمد نے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفیکیشن جاری کیے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ کے الیکشن ڈے کے موقع پر گوجرخان یونین آف جرنلسٹس کے صدر احمد نواز کھوکھر ،سینئر صحافی ایم کلیم اللہ بھٹی کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نو منتخب چیئرمین یونین کونسل آہدی محمد خان بھٹی،چیئرمین یونین کونسل دولتالہ ون سید قلب عباس ،چیئرمین یونین کونسل دولتالہ ٹو چوہدری جمشید علی ،چیئرمین یونین کونسل نڑالی شیخ طاہر اشفاق،وائس چیئرمین دولتالہ ٹو مرزا محمد منیر ،بانی و چیئرمین دولتالہ تحصیل بناؤ تحریک مرزا تجمل جرال ،شیخ سجاد احمد ،راجہ عابد نسیم ،میاں عمران لطیف،چوہدری لیاقت علی نے شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: