گرما گرم خبریں

چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

پیپلز پارٹی ملک بھر سے کامیابی حاصل کرے گی

دولتالہ(نمائندہ خصوصی) ممبر ایگزیکٹیو باڈی تحصیل گوجرخان راجہ طاہر سلطان نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد عوام نے پاکستان کے عوام کو حقیقی معنوں اقوام عالم میں روشناس کرایا ملک کو ایٹمی قوت بنانے کے لیے ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں عوام کی نمائندہ اور شہیدوں اور غازیوں کی جماعت ہے ہمارا قائدین نے عوام کے درمیان جام شہادت نوش کیا اور یہی وجہ ہے کہ وہ آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر سے کامیابی حاصل کرے گی اور تحصیل گوجرخان میں سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کی قیادت میں قومی و صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں سے کامیابی حاصل کرئے گی تحصیل گوجرخان کے عوام آج بھی پیپلز پارٹی کے دور کو مثالی دور کہ کر یاد کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: