گرما گرم خبریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی میرٹ پر کی جا ئے گی
اسلام آ باد بندش کے ذمہ دار تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مظا ہرین نہیں بلکہ حکمران ہیں ،پی پی پی گو جر خان
نکاسی آ ب کے منصو بے سے شہریوں کو بے پناہ فا ئدہ حاصل ہو گا ، سید ندیم عباس بخاری
سی پیک کا منصو بہ نواز شریف کاعظیم تحفہ ہے ،را جہ طا ہر کیانی
شرقی علا قہ میں ہو نے والی ڈکیتی کی واردات کا ضرور سراغ لگا یا جا ئے گا ،ایس ایچ او تھا نہ گو جر خان

پیپلز پارٹی کی قیادت کبھی عدالتوں سے فرار نہیں ہوئی ، محمد ا عجا ز بٹ 


کلر سیداں(پر و یز و کی سے)پیپلز پارٹی تحصیل کلر سید اں کے صدر محمد ا عجا ز بٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کبھی عدالتوں سے فرار نہیں ہوئی ہم نے تمام مقدمات کا عدالتوں میں سامنا کیا اور ثابت کیا کہ نواز شریف کے گزشتہ دور حکومت میں قائم کیے جانے والے تمام رفرینسیز جھوٹ پر مبنی تھے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ آصف علی زرداری اور دیگر نے تمام مقدما ت کا عدالتوں میں سامنا کیا اور با عز ت بری ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف مقدمات قائم کرنے والے نواز شریف آج عدالتوں میں پیش ہونے سے انکاری ہیں ان کا یہ عمل آئین اور قانون کے منافی ہے نواز شریف دیوار کے پیچھے چھپنے کے بجائے عدالتوں میں پیش ہوں اور اپنی بے گناہی ثابت کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: