گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں

پی پی22سے آزاد امیدوار ملک خالد نوابی کی دستبرداری


ڈھڈیال ( نامہ نگار)مسلم یوتھ ونگ ضلع چکوال کے صدراور حلقہ پی پی22سے آزاد امیدوار ملک خالد نوابی کی دستبرداری میں سردار ذوالفقار دلہہ اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بحرین کے صدر شہزاد احمد ملک نے اہم کردار ادا کیا ۔ ملک خالد نوابی کی آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے سے مسلم لیگی حلقوں میں تشویش پائی جارہی تھی ۔ اس سلسلہ میں سردار ذوالفقار دلہہ اور شہزاداحمد ملک نے اپنا کردار ادا کیا اور ملک تنویر اسلم کے حق میں ملک خالد نوابی کی دستبرداری کو ممکن بنادیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: