گرما گرم خبریں

کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج

پی پی24میں حافظ عمار یاسر کی بھرپور حمایت کااعلان 


ڈھڈیال ( نامہ نگار)دندہ شاہ بلاول کی معروف شخصیت ملک قطب خان نے حلقہ پی پی24میں حافظ عمار یاسر کی بھرپور حمایت کااعلان کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تلہ گنگ کیلئے حافظ عمار یاسر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ حافظ عمار یاسر نے ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت کی ۔ عوام کو انہیں بھاری اکثریت سے کامیابی دلاکر ان کی خدمات کا اعتراف کرناہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: