گرما گرم خبریں

سو کے وی کا ٹرانسفارمر نہیں لگ رہا ،واپڈا چیئرمین ،ایس ڈی او اور ایکسین کے خلاف عدالت میں دعویٰ دائر
گوجرخان : الیکشن کمیشن میں زیرسماعت جعلی ڈگری کیس میں لیگی ایم پی اے حلقہ پی پی فور راجہ شوکت عزیز بھٹی نااہل
گو جر خان میں اندھیر نگری چوپٹ راج، سٹریٹ لائٹس خراب، پانی کی شدید کمی، تجاوزات کی بھرمار ، گندگی کے ڈھیر، بلدیہ تنخواہیں لینے کیلئے بنی ہے ؟؟
گلیانہ موڑ گوجرخان موٹرسائیکل ورکشاپ میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
واپڈا اِن ایکشن، عدم ادائیگی بل کی بناء پر پاسپورٹ آفس گوجرخان کابجلی کنکشن کاٹ دیا گیا، عوام ذلیل و خوار
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بدنام زمانہ منشیات فروش آصف عرف آصو بٹ ساتھیوں سمیت گرفتار
حکومتی دعوے دھرے کے دھرے، سحرو افطار میں لوڈشیڈنگ ،عوام بلبلا اُٹھے ، حکومت کو بددعائیں

چونترہ تا کچی جوڑیاں روڈ کی کشادگی کا کام شروع ہو گیا

ROADSچک بیلی خان (نامہ نگار)چونترہ تا کچی جوڑیاں روڈ کی کشادگی کا کام شروع ہو گیاتفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ساڑھے سات کروڑ کی لاگت سے چونترہ تا لچی جوڑیاں روڈ کی کشادگی کی منظوری دی جس پر کام شروع ہو گیا ہے متعلقہ ٹھکیدار نے مشینری کے ساتھ پرانی روڈ کی دونوں اطراف سے مٹی اٹھانی شروع کر دی ہے پہلے 12 فٹ روڈ کی چوڑی TEAM QADRIتھی اب اس کو 24 فٹ کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: