گرما گرم خبریں

کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

چوہدری امانت حسین رئیس آف ٹکال کی رسم چہلم چوآ خالصہ کے گاؤں ٹکال میں ادا کی گئی


کلر سیداں(پر و یز و کی سے)معروف مسلم لیگی رہنما چوہدری امانت حسین رئیس آف ٹکال کی رسم چہلم چوآ خالصہ کے گاؤں ٹکال میں ادا کی گئی جس میں ارکان اسمبلی راجہ جاوید اخلاص ،راجہ محمد علی کے علاوہ محمود شوکت بھٹی،حافظ سہیل اشرف ملک ،چیئر مین سید راحت علی شاہ،چیئر مین راجہ پرویز اختر قادری ،صوبیدار میجر عبدالرزاق ،راجہ اظہر اقبال پاکستانی،ملک محمد فیاض سندھو،چیئر مین نمبردارغلام عباس ،چوہدری عابد خان،لالہ محمد رسول،بابو محمد عارف،راجہ محمود الحسن اور دیگر نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: