گرما گرم خبریں

مسلم لیگ ن کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو ناکامی ہوگی،راجہ شوکت عزیز بھٹی
راجہ شوکت عزیز بھٹی کی قیادت میں یوسی سکھو میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے،خواجہ محمد یسین
نا معلوم ڈاکوؤں نے موبائل کمپنی کے سیلز میں کو لوٹ لیا
سکھو تا چْورہ لنک روڈ کھنڈر بن گئی
دیہاتی سکولوں کا نیشنل ایوارڈ جیتنا باعث فخر ہے ، انجینئر قمر الاسلام راجہ
چوہدری حیدر سلطان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرئیں گے،ملک نعیم اصغر اعوان

چوہدری شاہد گجر نے ہفتہ کے روز چک مرزا میں اپنی رہائش گاہ پر ایک پرتکلف ظہرانہ دیا

SHADI
کلر سیداں(پر و یز و کی سے)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کلرسیداں کے صدر چوہدری شاہد گجر نے ہفتہ کے روز چک مرزا میں اپنی رہائش گاہ پر ایک پرتکلف ظہرانہ دیا جس میں او آئی سی میں سعودی عرب کے مندوب عبداللہ معروف ،انصار برنی ،نعیم اللہ ،سردار صداقت حسین اور دیگر نے شرکت کی ۔مہمانوں نے بعد ازاں گاؤں بھلاکھر کی بھی سیر کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: