گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں

چوہدری مدثر ایڈووکیٹ نے این وائی اے کے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز جی ایچ کیو کا دورہ کیا

ڈھڈیال(اسامہ مغل)ڈھڈیال کے گاوں پڑھال سے تعلق رکھنے والے چوہدری مدثر ایڈووکیٹ نے این وائی اے کے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آئی ایس پی آر کے صدر دفتر میں میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی. اس موقع پر وفد کو ملکی سلامتی اور جیو سٹریجک صورت حال پر بریفنگ دی گئی. وفد کو دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے بے مثال کردار اور نا قابل فراموش قربانیوں سے آگاہ کیا گیا اس موقع پر وفد کی طرف سے پاک فوج کے مثالی کردار اور دہشت گردوں کے خلاف قابل ستائش قربانیوں کو زبردست الفاظ میں سراہا گیا اور اپنی طرف سے پاک فوج کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی کہ ہم پاک فوج کے خلاف کسی منفی پروپیگنڈے کو برداشت نہیں کریں گے اور اس کا بھرپور جوب دیں گے اور اس ملک کی بہتری دہشت گردی کے خاتمہ اور ملکی مفاد میں پاک فوج کی طرف سے کی گئی ہر کوشش میں نہ صرف حمائت کریں گے بلکہ پاک فوج کے قدم سے قدم ملا کر چلیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: