گرما گرم خبریں

اسلام آ باد بندش کے ذمہ دار تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مظا ہرین نہیں بلکہ حکمران ہیں ،پی پی پی گو جر خان
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی میرٹ پر کی جا ئے گی
شرقی علا قہ میں ہو نے والی ڈکیتی کی واردات کا ضرور سراغ لگا یا جا ئے گا ،ایس ایچ او تھا نہ گو جر خان
نکاسی آ ب کے منصو بے سے شہریوں کو بے پناہ فا ئدہ حاصل ہو گا ، سید ندیم عباس بخاری
سی پیک کا منصو بہ نواز شریف کاعظیم تحفہ ہے ،را جہ طا ہر کیانی

کلر سیداں شہر میں دن دیہاڑے چوری کی واردات


کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کلر سیداں شہر میں دن دیہاڑے چوری کی واردات، نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر اس میں موجود طلائی زیورات، الیکٹرانکس کا سامان اور قیمتی پارجات لے اڑے۔مشتاق احمد نے بتایا کہ وہ ڈرائیوری کرتا ہے اور خاتون معلمہ کو سکول سے پک کر کے اس کے گھر چھوڑنے گیا اور اس دوران نامعلوم چوروں نے مین گیٹ سمیت کمروں کے تالے توڑ کر تلاشی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات،الیکٹرانکس کا سامان اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے لے گئے۔مشتاق احمد کے مطابق وہ جب گھر واپس آئے تو تمام کمروں کا سامان بکھرا پڑا تھا۔واردات کی اطلاع تھانہ کلر سیداں پولیس کو دے دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: