گرما گرم خبریں

گو جر خان کے تا جر را ہنماؤں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا
گوجرخان،ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے مو ٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو لوٹ لیا اور فرار ہو گئے
گرلز ڈگری کالج میں اساتذہ کی کمی سے طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے
چلڈرن پا رک حکومتی ہدا یا ت اور ٹھیکہ کی شرئط کے مطابق بنے گا
گو جر خان پو لیس نے بغیر اجازت محرمم الحرام کا جلوس نکالنے پر مقدمہ درج کر لیا
مسلم لیگ ن کے را ہنما شو کت عزیز بھٹی کے بڑے بھا ئی طارق عزیز بھٹی کی پی ٹی آئی میں غیر مشروط شمو لیت
بلدیہ گو جر خان کی طرف سے 27کھو کھے سر بمہر کر نے کا معاملہ گھمبیر شکل اختیار کر گیا
محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،ایس ایچ او جاتلی

کلر سیداں میں دو سالہ بچہ پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہو گیا


کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کلر سیداں میں دو سالہ بچہ پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔کلر سیداں شہر کے رہائشی ملک اویس کا دو برس کا بیٹا گھر کے صحن میں رکھی گئی بالٹی جس میں پانی موجود تھا کھیلنے کے دوران بالٹی میں لپکا اور اسی دوران منہ کے بل پانی کی بالٹی میں جا گرا اور اس دوران دم گھنٹے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ہنستے کھیلتے بچے کی اچانک حادثاتی موت پر گھر میں کہرام مچ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: