گرما گرم خبریں

شرقی علا قہ میں ہو نے والی ڈکیتی کی واردات کا ضرور سراغ لگا یا جا ئے گا ،ایس ایچ او تھا نہ گو جر خان
سی پیک کا منصو بہ نواز شریف کاعظیم تحفہ ہے ،را جہ طا ہر کیانی
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی میرٹ پر کی جا ئے گی
اسلام آ باد بندش کے ذمہ دار تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مظا ہرین نہیں بلکہ حکمران ہیں ،پی پی پی گو جر خان
نکاسی آ ب کے منصو بے سے شہریوں کو بے پناہ فا ئدہ حاصل ہو گا ، سید ندیم عباس بخاری

گوجرخان : 2 نومبر کا احتجاج ، گوجرخان میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

گوجرخان (نمائندہ خصوصی ) 2 نومبر کا احتجاج ، گوجرخان میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنان کے گھروں پر پولیس کے ریڈ جاری ، کارکنان تاحال روپوش ،احتجاج کے حوالf69f08b32291d89d7bde7d7260b64f23ے سے پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل میں فی الحال کوئی سرگرمی دکھائی نہیں دے رہی، آنے والا کل بتائے گا کہ تحریک انصاف کتنی تعداد تک کارکنان اور عوام کو گھروں سے نکالنے میں کامیاب ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: