گرما گرم خبریں

دیہاتی سکولوں کا نیشنل ایوارڈ جیتنا باعث فخر ہے ، انجینئر قمر الاسلام راجہ
چوہدری حیدر سلطان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرئیں گے،ملک نعیم اصغر اعوان
سکھو تا چْورہ لنک روڈ کھنڈر بن گئی
مسلم لیگ ن کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو ناکامی ہوگی،راجہ شوکت عزیز بھٹی
نا معلوم ڈاکوؤں نے موبائل کمپنی کے سیلز میں کو لوٹ لیا
راجہ شوکت عزیز بھٹی کی قیادت میں یوسی سکھو میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے،خواجہ محمد یسین

گو جر خان ،پٹرول پمپوں پر پٹرول ہو نے کے باوجود شہریوں کو فراہم نہیں کیا جا رہا

petrol
گوجرخان(نمائندہ خصوصی)دیگر شہروں میں پٹرول کی سپلائی قدرے بہتر ہو گئی ہے مگر گو جر خان میں مقامی انتظامیہ کی نا اہلی کے باوجود پٹرول پمپوں پر پٹرول ہو نے کے باوجود شہریوں کو فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔ سوار محمد حسین سپورٹس سٹیڈیم کے سامنے کالٹیکس پٹرول پمپ پر ایک لاکھ لیٹر سے زائد پٹرول مو جود ہے۔ جسکا مالکان اعتراف کرتے ہیں مگر منگل کی شام لائینوں میں کچھ بد انتطامی کی بدولت اس نے سیل روک دی ۔ اور میلوں دور تک گاڑیوں کی لائینیں رات اور بدھ کے دن بھی لگی رہیں مگر مالک نے سیل شروع نہ کی۔ اس دوران پالیس نے بھی انکو مدد کی پیشکش کی۔ مگر مالک نہ مانا۔جبکہ گو جر خان میں دوسرے پٹرول پمپوں پر بھی سپلائی آ ئی۔ مگر کوئی بھی لو گوں کو پٹرول نہیں دے رہا ہے۔اسطرح مقامی و ضلعی انتظامیہ کی فرائض سے غفلت کی بدولت عام شہری حکومتی اقدامات سے بہرہ مند نہیں ہو رہے ہیں اور انکی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔انہوں نے وزیر اعلی پنجاب سے صورتحال کا نوٹس لینے کے مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: