گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

گو جر خان میں منٖڈی مویشیاں اتوار کو سٹیڈیم کے باہر لگے گی

گوجرخان (نامہ نگار) گو جر خان میں منٖڈی مویشیاں اتوار کو سٹیڈیم کے باہر لگے گی اور اسکے بعدعید الاضحٰی تک شہر میں آ جا ئے گی۔ ہمیشہ کی طرح یہ بلدیہ دفتر سائیڈ کے سروس روڈ پر لگے گی ۔ مگر اس بار کا نگو وائرس کے باعث لوگ بھی تذبذب کا شکار ہیں اور خریداروں کی جان کو خطرات ہو سکتے ہیں بلدیہ گو جر خان کے سٹی کو نسلر ثاقب بیگ نے کہا ہے کہ متعلقہ محکمے کا نگو وائرس کے باعث منڈی مو یشیاں میں حفاظتی اقدا مات کریں انہوں نے کہا کہ منڈی میں آ نے والے تمام جا نوروں کی ویکسی نیشن کی جا ئے اور اور منڈی میں با قاعدہ ڈاکٹرز کی ڈیو ٹی لگا ئی جا ئے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں منڈی میں لا ئے جا نے والے جا نوروں اور انکے مالکان کو شہری اداروں کی طرف سے کوئی سہو لت نہیں جا تی مگر انکے لیے بلدیہ کی طرف سے پینے کے پانی کا وافر بند بست لا زمی ہے انہوں نے کہا کہ وہ ان مسائل کے حو الے سے اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان مر ضیہ سلیم اور چئیرمین بلدیہ محمد شاہد صراف سے بات کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: