گرما گرم خبریں

ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

گو جر خان کے چر چز کی سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر مہرین فہیم


گو جر خان (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر مہرین فہیم نے کہا ہے کہ گو جر خان کے چر چز کی سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور کر سمس کے موقع پر تمام مقا مات پر سیکورٹی میں اضافہ کیا جا ئے گا ۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے جناح ہال گو جر خان میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا جس میں ڈی ایس پی، چا روں تھا نوں کے ایس ایچ اوز ، اقلیتی کو نسلر صدیق مسیح اور معز زین نے شر کت کی ۔ مہرین فہیم نے کہا کہ گو جر خان میں بھائی چا رے کی فضا ہے اس سلسلے میں شہر کی نما یاں شخصیات اور سول سو سائٹی اپنا کر دار ادا کرے ڈی ایس پی سردار با بر نے اجلاس کو بتا یا کہ پو لیس تمام معا ملات پر نظر رکھے ہو ئے ہے اور سیکورٹی کے تمام انتظا مات مکمل ہیں انہوں نے کہا کہ سلسلے میں ایک علیحدہ سیل بھی بنا دیا گیا ہے جو 24گھنٹے کام کر ے گا تھانہ جا تلی،مندرہ اور گو جر خان کے ایس ایچ اوز کو ہدا یات دے دی گئیں ہیں اسکے علاوہ ہم تمام چر چز کی انتظامیہ سے بھی مکمل را بطے میں ہیں انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ کسی بھی غیر معمو لی صورتحال کی صورت میں پولیس کو فو ری طور پر مطلع کریں اس موقع پر شہریوں نے امن و مان کی صورتحال بہتر بنا نے کے لیے تجا ویز بھی دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: