گرما گرم خبریں

مسلم لیگ ن کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو ناکامی ہوگی،راجہ شوکت عزیز بھٹی
راجہ شوکت عزیز بھٹی کی قیادت میں یوسی سکھو میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے،خواجہ محمد یسین
سکھو تا چْورہ لنک روڈ کھنڈر بن گئی
چوہدری حیدر سلطان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرئیں گے،ملک نعیم اصغر اعوان
دیہاتی سکولوں کا نیشنل ایوارڈ جیتنا باعث فخر ہے ، انجینئر قمر الاسلام راجہ
نا معلوم ڈاکوؤں نے موبائل کمپنی کے سیلز میں کو لوٹ لیا

یونین کونسل منیاندہ کے لیئے چار کروڑ کی گرانٹ جاری کر دی ٹینڈر بھی طلب کر لیئے گئے

Raja Muhammad Ali, PML-N
کلر سید اں (پر و یز و کی سے)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی راجہ محمد علی ایم پی اے نے یونین کونسل منیاندہ کے لیئے چار کروڑ کی گرانٹ جاری کر دی ٹینڈر بھی طلب کر لیئے گئے بناہل سے قاسم آباد براستہ ڈڈل سڑک پر اسی لاکھ کی لاگت آئے گی پھری رابطہ سڑک کے لیئے اکیس لاکھ ،سگیتر روڈ کے لیئے دس لاکھ رکھے گئے ہیں کھڈ کی سڑکات کے لیئے پچاس لاکھ مختص کیئے گئے ہیں چالیس لاکھ کی لاگت سے بناہل میں گلیات تعمیر کی جائیں گی نمبل کی گلیات کے لئے پینتیس لاکھ اور سکرانہ کی گلیات کے لیئے بیس لاکھ روپے رکھے گئے ہیں منیاندہ کی گلیات پر پچا س لاکھ جبکہ پنڈ کی گلیات پر دس لاکھ روپے کی لاگت آئے گی ۔ادھر چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،وائس چیئرمین توفیق تاج کیانی ،سابق ناظم محمد تاج کیانی،چوہدری سہیل احمد ،صوفی منیر حسین اور دیگر نے یو سی منیاندہ کے لیئے چار کروڑ مختص کرنے پر ایم پی اے راجہ محمد علی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: