گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

یونیک ماڈل سکول شاہ باغ کے کھلاڑیوں کا کارنامہ 


کلرسیداں (پرویز وکی سے )یونیک ماڈل سکول شاہ باغ کے کھلاڑیوں کا کارنامہ ۔ تفصیلات کے مطابق یونیک ماڈل سکول کے کراٹے کھلاڑیوں کا پنجاب کراٹے چیمپین میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولپنڈی ڈسرکٹ کو چیمپین شپ جتوادی ۔یونیک ماڈل سکول کی کراٹے کھلاڑی سیدعقاب نے 67kg+میں گولڈ میڈل ،سعدیہ اظہر نے 55kg گولڈ میڈل اور مونیبہ خالد نے 45kgمیں براوئنز میڈل حاصل کے اس موقع پر ڈی ایس او راولپنڈی وحید بابر سیکرٹری راولپنڈی تنویر احمد نے ٹیم کوچ شرافت علی اور ٹیم منیجر پرویز اقبال کو مبارک باد دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: