گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

14اگست ہما ری ملی تا ریخ کا روشن ترین باب ہے

گوجرخان (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے یو نین کو نسل کے چئیرمینوں راجہ سجاد سرور، چو ہدری الطاف حسین، را جہ ذولفقار اور شو کت وارثی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مو لا نا فضل الرحمان کے اس بیان سے مسلم لیگ کا کو ئی تعلق نہیں جس میں انہوں نے جشن آ ذادی نہ منا نے کا اظہار کیا ہے ۔ ان چئیرمینوں نے کہا کہ مو لا نا فضل الرحمان سے انتخا بی دھا ندلیوں کے بارے میں اتحاد ہے اور ہم اس مقصد کے لیے مشترکہ جدو جہد جا ری رکھیں گے مگر ہما ری جماعت نے پا کستان بنا یا ہم ہمیشہ کی طرح یوم آ ذادی جو ش و خروش کے ساتھ منائیں گے انہوں نے کہا کہ جس طرح ہما ری جماعت اور نواز شریف کو نشانہ بنا کر انتخا بات میں شکست سے دو چار کیا گیا وہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے مگر ہمارے حو صلے بلند ہیں ، ہما رے قائد نواز شریف کے حو صلے بلند ہیں ان واقعات کے باعث وطن سے ہما ری محبت کسی صورت کم نہیں ہو گی انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی اپنی یو نین کو نسلوں میں یوم پا کستان پھر پور منا نے کے پروگرام ترتیب دے رکھے ہیں14اگست ہما ری ملی تا ریخ کا روشن ترین باب ہے اس دن جتنی بھی خو شی منائی جا ئے کم ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: