گرما گرم خبریں

پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

Archive for: June 9th, 2017

پیرس۔  نوء منتخب فرانسیسی صدر ایمنوئل ماکخوں کے حمایت یافتہ کم و بیش 370 امیدوار نیشنل اسمبلی کامیاب ہو جائیں گے۔

          world-france-bastilleday-fireworks_7-15-2013_109487_lپیرس (  اے کے راؤ سے  ۔۔۔۔۔   تازہ ترین سروے کے مطابق نوء منتخب فرانسیسی  صدر ایمنوئل ماکخوں اور معروف سیاستدان فرانسوا بائیرو  François Bayrou کا الیکشن اتحاد ”  La République En Marche  ” جس نے 577 سیٹوں میں سے صرف 461 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں ۔ 11 تاریخ کو  ( législatives” لیجسلیٹوز )  میدان میں 400 سے اوپر ممبران پہلی یا دوسری پوزیشن پر ہونگے ۔ اور  سیاسی پنڈتوں کے مطابق 18 تاریخ کو ہونے والے دوسرے راونڈ میں کم و بیش 370 امیدوار ”  La République en Marche  ” کے کامیاب ہو جائیں گے۔ جب کے سادہ اکثریت کے لیے 289 درکار ہیں۔
  دوسری پارٹیوں میں UDI کم و بیش 145 ،سوشلسٹ کم و بیش 30 ،France insoumise کم و بیش 25 ، فرنٹ نیشنل کم و بیش 13سیٹیں  لیتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
        یاد رہے 577 نیشنل اسمبلی ممبران ( Députée دپوتے ) کے لیے ٹوٹل 7882 افراد میدان میں جن میں 3344 خواتین بھی شامل ہیں۔

error: