گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

Archive for: November 17th, 2017

برطانیہ کے سکھ کمیونٹی کے 13افراد کا یونیک ماڈ ل سکول شاہ باغ کا دورہ


کلرسیداں(پرویز وکی سے )برطانیہ کے سکھ کمیونٹی کے 13افراد کا یونیک ماڈ ل سکول شاہ باغ کا دورہ سکول کے پرنسپل پرویز اقبال کی خدمات کو سہرا ۔برطانیہ کے سکھ برادری کے وفد نے سکو ل کا دورہ کیا اور کراٹے کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزای کے لیے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کیے اور پرنسپل پرویز اقبال کی خدمات کو سہرا اس موقع پر وفد کے شرکاء نے سکول کے بچوں سے خطاب بھی کیا انہوں نے کہا کہ خطہ پوٹھوہار سے ہمارا بہت پرانا رشتہ ہے جہاں ہمارے خاندان آباد رہے ہیں ہماری بہت سی یادیں وابستہ ہیں ود نے اس کے بعد تحصیل کلرسیداں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا جس میں شاہ باغ کے قریب باولی گے ،کلرسیداں میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کا دورہ کیا ۔

error: