گرما گرم خبریں

لیبیا میں کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے غلام فرید وارثی کی رہائش گاہ پر ڈپٹی کمشنر،سی پی او رجاوید اخلاص کی آمد
عالمی امن داؤ پر لگتا جا رہا ہے ،دنیا پاک بھارت جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ،شیخ محمد ساجد
گوجرخان شہر میں کیمیکل ملا ملا وٹ شدہ دودھ فروخت جاری
عمران خان ایماندار اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھنے والے لیڈر ہیں ،راجہ طارق کیانی
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی میں ہزاروں کشمیریوں کا لہو شامل ہے ،حاجی راجہ محمد جواد
گوجرخان ریلوے روڈ پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا
قوم نے میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی

Archive for: February 8th, 2018

مر کزی انجمن تا جران کا گو جر خان ضلع بنا ؤ دھر نے میں بھر پور شر کت کا فیصلہ

گوجرخان (نامہ نگار) مر کزی انجمن تا جران نے گو جر خان ضلع بنا ؤ تحریک کے آ ج کے دھر نے میں بھر پور شر کت کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام شہر بھر کی 23تاجر تنظیموں کا اہم مشاورتی اجلاس زیر صدارت حاجی چوہدری محمد اقبال منعقد ہوا اجلاس میں ضلع بناؤ تحریک کے احتجاجی پروگرام کے حوالہ سے آج ریلو ے ٹریفک پر دھرنا میں بھرپور شرکت کا اعلان جبکہ اتوار کو ہڑتال کی کال کو فی الحال موخر کر دیا گیا اس سلسلہ میں اگلا لائحہ عمل جمعہ کے احتجاجی دھرنے کے بعد باہمی مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا تاجر رہنماؤں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل گوجرخان کے باسیوں کا دیرینہ مطالبہ برسوں پرانا ہے کسی حکومت نے اس پر سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا اب تحصیل کی تمام جماعتیں اور تنظیمیں گوجرخان ضلع بناؤ کے یک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہیں حکومت ہوش کے ناخن لے اور مطالبہ پورا کرے اس موقع پرحاجی چوہدری محمد اقبال اور راجہ افتخار کیانی کی سربراہی میں پندرہ رکنی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دی گئی جو اگلے تمام احتجاجی مرحلے کے بارے میں فیصلہ کرے گی گزشتہ روز کی احتجاجی کال کے حوالہ سے ڈی ایس پی سردار بابر ممتاز اور ایس ایچ او اشتیاق مسعودچیمہ نے دھر نے کے سلسلے میں پو ٹھو ہار پریس کلب کا دورہ کیااس موقع پر تحریک کے را ہنماؤں نے ان سے کہا کہ وہ امن وامان کی صورتحال اور سیکورٹی کے حوالہ سے شرپسند عناصر پر خود نظر رکھیں۔

error: