گرما گرم خبریں

کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

Archive for: May 3rd, 2018

گو جر خان میں بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹوں سے تجاوز کر گیا 

گو جر خان( نامہ نگار) گو جر خان میں بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹوں سے تجاوز کر گیا ہے جس سے شہری زندگی اور کا رو بار بری طرح متا ثر ہو رہے ہیں اسکے ساتھ ساتھ لمحہ بہ لمحہ بجلی کے آ نے جا نے سے لو گو ں کی بجلی کی قیمتی اشیا جن میں فرج، واشنگ مشینیں، ائیر کنڈیشنر اور اوون وغیرہ شامل ہیں بھی جل رہے ہیں۔حالیہ 72گھنٹوں میں اہلیان گو جر خان کو محض 22گھنٹے ہی بجلی فراہم کی جا سکی ہے۔ بجلی کی زیادہ بندش کے باعث متبادل انتظام یو پی ایس بھی نا کا رہ ہو گئے ہیں اس صورتحال سے شہر یوں میں سخت رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے مسلم لیگ ن کے حامیوں کا خیال ہے کہ نواز شریف کے دو رہ گو جر خان کو نا کام بنا نے کے لیے ایسی حر کات کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب جبکہ سارے ملک میں بجلی فراہمی کی صورتحال بہتر ہے اور شارٹ فال کا فی کم ہو گیا ہے مگر گو جر خان میں یہی صورتحال ہے جبکہ پی ٹی آئی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کے دعوے قطعی طور پربے بنیاد تھے

جماعت اسلامی نے ایک بہترین ٹیم میدان میں اتاری ہے

گو جر خان( نامہ نگار) جماعت اسلامی گو جر خان کے را ہنماؤں زاہد حسین قریشی، حافظ محبوب احمد،ٹھیکیدار بنا رس نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے تحصیل گو جر خان کی قو می اسمبلی کی ایک اور صو بائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لیے اپنے جن امیدواروں کو اتاراہے وہ ایک بہترین انتخاب ہے جو الیکشن جیتنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ اور اسکا تمام تر کریڈٹ جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے امیر شمس الرحمان سواتی اور قاضی شو کت محمود قاضی کو جا تا ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا قاضی،حافظ محبوب احمد،چو ہدری عابد حسین،زاہد حسین قریشی،ٹھیکیدار بنا رس اورکا رکنوں کی بڑی تعداد مو جود تھی ۔شمس الرحمان انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی حلقہ NA58سے چوہدری عا بدحسین ایڈوکیٹ ایک معروف سماجی شخصیت ہیں اور کسی تعارف کے محتاج نہیں انکی سماجی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں صو بائی حلقہ PP8 سے را جہ محمد جواد گو جر خان سے تین بار منتخب ہو نے والے سابق ایم این اے را جہ محمد ظہیر کان کے صاحبزادے ہیں جو سیاست اور خدمت کا وسیع تھر بہ رکھتے ہیں تاجر برا دری میں بھی مقبول ہیں اور دوسرے صو بائی حلقہ PP9سے خالد فاروق قاضی جو راولپنڈی چیمبر آ ف کامرس نے نائب صدر ہیں۔ جو معروف بزنسمین قاضی محمد شو کت کت صاحبزادے ہیں اگرچہ سیاست میں نو وارد ہیں مگر انکی شرافت انکے والد قاضی شو کت کی خدمات کے باعث وہ ایک بہترین انتخاب ہیں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ایک بہترین ٹیم میدان میں اتاری ہے ھسجی ہمیشہ یہ کو شش رہی ہے کہ قوم کو ایک اہل اور دیانتدار قیادت دی جا ئے یہی وجہ ہے کہ آج تک ہما رے کسی ممبر اسمبلی پر کرپشن کا الزام نہیں لگا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی یو نین کو نسل جھو نگل کے جنرل سیکر ٹری محمد اختر کی اپنے ساتھیوں سمیت جما عت اسلامی میں شمو لیت ہوا کا ایک تا زہ جھو نکا ہے۔

نواز شریف کا 13مئی کو گو جر خان میں جلسہ ملکی سیاست کا رخ مو ڑ دے گا،را جہ علی اصغر

گو جر خان( نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے را ہنما اور امیدوار برائے صو بائی اسمبلی را جہ علی اصغر نے کہا ہے کہ نواز شریف کا 13مئی کو گو جر خان میں جلسہ ملکی سیاست کا رخ مو ڑ دے گا گو جر خان کے لو گو ں میں اس سلسلے میں اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے زبر دست جوش و خروش پایا جا تا ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے یو نین کونسل چنگا بنگیال میں کا رکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر چئیرمین شو کت وارثی اور وائس چئیرمین انجم وارثی نے بھی خطاب کیا علی اصغر نے کہا کہ نواز شریف پا کستان کے عوام کے دل کی آ واز ہیں انہیں جتنا دبا یا جا ئے گا وہ اتنا ہی ابھر کر آئیں گے انکے متعلق غلط اندازے لگا نے والے اب پر یشان ہیں اور انکے پاس نواز شریف سے جان چھڑا نے کی تمام راہیں مسدود ہو چکی ہیں انہوں نے کہا کہ با قی سیاسی جماعتیں اب انتخا بات سے خائف ہیں اور اقتدار میں آ نے کے لیے چور در وازے ڈھو نڈھ رہی ہیں انہوں نے کہا کہ آصف زر داری کرپشن کا پیسہ جبکہ عمران خان اے ٹی ایم مشینوں کا پیسہ استعمال کر رہے ہیں سینٹ کا الیکشن اسکا جیتا جا گتا ثبوت ہے را جہ علی اصغرنے نواز شریف کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے گو جر خان آ نے کا وقت دیا

سو شل میڈیا پر مخالفانہ مہم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جا ئے گا ،پو ٹھو ہار پریس کلب گو جر خان

گو جر خان( نامہ نگار) پو ٹھو ہار پریس کلب کے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سو شل میڈیا پر مخالفانہ مہم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جا ئے گا اور اس سلسلے میں متعلقہ افراد کو عوام کے سامنے بے نقاب کیا جا ئے گا ۔ پو ٹھو ہار پریس کلب کا اہم اجلاس زیر صدارت احمد نواز کھو کھر منعقد ہوا۔ سیکر ٹری کے فرائض ملک جا وید نے سر انجام دئے اس موقع پر چو ہدری فرزند علی ، شہزاد قریشی، عامر وزیر ملک،ملک محمد نصیر، خواجہ ظہیر،راجہ ساجد،شہزادہ ارباب اعجاز، اسد ملک،احمد فاروق،سید تصور شاہ،شیخ صلاح الدین،آصف محمود اور دیگر نے اظہار خیال کیا ۔ چو ہدری فر زند علی نے کہا کہ جن دو افارد نے سو شل میڈیا پر پو ٹھو ہار پریس کلب کے بارے میں ہرزہ رسائی کی ہے دو نوں کا جراہم کا ریکا رڈ مو جود ہے ہم انکے جرایم کے با رے میں بخو بی آگاہ ہیں مگر یہ پہلی غلطی سمجھ کر معاف کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اب کسی کو جرات نہیں ہو گی کہ وہ ایسی حر کت کرے اجلاس نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ آئندہ ایسی غلطی کر نے والوں کو سو شل میڈیا پر فورا جواب دیا جا ئے ۔اسکے علاوہ اعلی پو لیس حکام اور ایف آئی اے افسران سے را بطوں کے نتیجے میں انکے خلاف سائبر کرائم کے تحت پو لیس اور ایف آئی اے میں مقدمات درج کرا ئے جائیں گے اس موقع پر ایک سو شل میڈیا کمیٹی بھی بنائی گئی جو تمام معا ملات پر نظررکھے گی فیس بک پر پو ٹھو ہار پریس کلب کا آفیشل اکا ونٹ بھی بنایا جا رہا ہے

گوجرخان میاں نواز شریف کے چاہنے والوں کی دھرتی ہے، راجہ محمد حمید ایڈ وکیٹ 

دولتالہ(نامہ نگار)مسلم لیگ(ن)تحصیل گوجرخان صدر راجہ محمد حمید ایڈ وکیٹ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی 13مئی کو گوجرخان آمد پر ان کا تاریخی اور والہانہ استقبال کیا جائے گا قائد عوام میاں محمد نواز شریف ،مریم نواز ویگر قائدین کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کردینگے کہ گوجرخان میاں نواز شریف کے چاہنے والوں کی دھرتی ہے ان خیالات اظہار انھوں نے اپنی رہائش گاہ جاتلی میں مسلم لیگی کارکنوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ جلسہ کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں مسلم لیگی کارکنوں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں سے جلد رابطہ مہم شروع کیا جارہی ہے اس سلسلے میں اتوار کو جاتلی میں ملحقہ یونین کونسلوں کا اجلاس طلب کرلیا گیا ان کا کہنا تھا کہ گوجرخان مسلم لیگ ن کا گڑھ اور یہاں کے عوام نواز شریف کے چاہنے والے ہیں عوامی طاقت آج بھی میاں نواز شر یف کے ساتھ ہے وہ اب بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں مسلم لیگ ن کل کی طرح آ ج بھی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آ ئندہ بھی عوام کی نمائندگی کرتی رہے گی ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہے اور عوام کی بھلائی کیلئے بیشمار منصوبے زیر تکمیل ہیں ، اور لوگوں کے دیرینہ مسائل کو حل کیا جا رہا ہے گوجرخان مسلم لیگ ن کا قلعہ اور مضبوط گڑھ ہے ان شاء اللہ2018کے الیکشن میں ن لیگ تینوں نشستیں بھاری اکثریت سے حاصل کرئے گی

صوبیدار مقبول حسین طویل علالت کے 90بر س کی عمر میں انتقال کرگے

دولتالہ(نامہ نگار)معروف صحافی ویونین کونسل راماں کے سابق نائب ناظم راجہ سعید اقبال کے والدسابق چیئرمین یوسی راماں صوبیدار مقبول حسین طویل علالت کے 90بر س کی عمر میں انتقال کرگے تھے انھیں آبائی گاؤں پنجگراں میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد عظیم ،چوہدری ساجد محمود،پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ جاوید اشرف،مسلم لیگ (ن)کے رہنما راجہ حمید ایڈوکیٹ،چیئرمین راماں مرزا عنایت اللہ،سابق ناظم راماں چوہدری سرفراز ،سمیت یونین کونسلز کے چئیر مینز،وائس چئیر مینز ،کونسلرز ،اساتذہ ،سیاسی وسماجی شخصیات بڑی تعداد میں صحافیوں وکلاء سمیت سیکڑوں سوگواروں نے شرکت کی

ر۱جہ یاسر بشیر ۱یڈووکیٹ ۱ور ۱ن کا خاند۱ن پیپلز پارٹی کا قیمتی ۱ثاثہ ہیں،ڈپٹی ۱سپیکر سندھ ۱سمبلی محترمہ شہلا رضا


مندرہ(سید ساجد نقوی )ڈپٹی ۱سپیکر سندھ ۱سمبلی محترمہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ موت ۱یک ۱ٹل حقیقت ہے ہر ذی روح نے موت کا ذ۱ئقہ چکھنا ہے لیکن بعض ۱مو۱ت کے ۱چانک رونما ہو جانے سے ۱یک ناقابل یقین سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے کہ فلاں شخص تو بالکل ٹھیک تھا لیکن نظام قدرت ہے ۱ور موت کا ۱یک مقرر وقت ہے جس کا سامنا ہر ذی روح نے کرنا ہے ۱نسان کا کرد۱ر ۱ور ۱س کی ۱چھی یادیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں ۱یسی شخصیات کا خلا صدیوں پر نہیں ہوتا ۱ن خیالات کا ۱ظہار ۱نہوں نے چوکپنڈوڑی کے نو۱حی گاؤں پکھڑ۱ل میں پیپلز پارٹی کے رہنما ر۱جہ یاسر بشیر ۱یڈووکیٹ کے بر۱در ۱صغر جو۱ں سالہ ر۱جہ ناصر بشیر کی ۱چانک موت پر ۱ن کی رہائشگاہ پر ۱ہلخانہ سے ۱ظہار ۱فسوس کرتے ہوئے کیا ۱س موقع پر سابق مشیر وزیر۱عظم آز۱د کشمیر چوہدری فخر زمان،شیر۱فگن قریشی،خالد قریشی،کونسلر ر۱جہ ۱فتخار وزیر،چوہدری عبد۱لرؤف۱ور چوہدری محمد عتیق مون بھی تھے.شہلا رضا نے کہا کہ ر۱جہ یاسر بشیر ۱یڈووکیٹ ۱ور ۱ن کا خاند۱ن پیپلز پارٹی کا قیمتی ۱ثاثہ ہیں. متوفی ر۱جہ ناصر بشیر مرحوم کی۱چانک موت ۱ہلخانہ۱ور پارٹی کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے ۱للہ پاک مرحوم کے بلندی درجات ۱ور ۱ہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے

پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے


مندرہ(سید ساجد نقوی ) پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے اور آنے والے انتحابات میں عوامی طاقت سے تحریک انصاف کی فتح یقینی ہے ان خیالات کا اظہا معروف سیاسی و سماجی شخصیات دانش غوری اور ناصر بھٹی آ ف جلیہاری گوجری موہڑہ مشراں نے سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر و امیدوار براہے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی9 ایڈووکیٹ گل اخلاق حسین تھتھال سے ملاقات کرتے ہو ئے کیا، انھوں نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں تحریک انصاف تحصیل گوجرخان سمیت پورے ملک سے کلین سویپ کرے گی اور عمران خان پاکستان کے وزیراعظم میں منتحب ہوں گے اور اس ملک سے کرپشن کا خاتمہ، قانون کی حکمرانی،بہترین تعلیمی نظام،روزگار کے مواقع اور تھانہ کلچر کا خاتمہ ہو گا

error: