گرما گرم خبریں

مسلم لیگ میں دراڑیں ڈالنے کی تمام سازشیں نا کام ہو چکیں، چو ہدری محمد ریاض
دیہاتی سکولوں کا نیشنل ایوارڈ جیتنا باعث فخر ہے ، انجینئر قمر الاسلام راجہ
مسلم ممالک کی طرف سے یرو شلم کو فلسطینی دارلحکومت قرار دینا احسن قدام ہے ،قاضی شو کت محمود
پریس کلب سکھو نے کے عہدیداران کا بلامقابلہ منتخب ہونا خوش آئند ہے، ایڈوکیٹ محمد ارسلان قریشی
سکھو تا چْورہ لنک روڈ کھنڈر بن گئی
چوہدری حیدر سلطان کی کامیابی کیلئے بھرپور جہدوجد کریں گے ، راجہ شوکت عزیز بھٹی

Category: پریس کلب دولتالہ

پریس کلب دولتالہ

n1

پریس کلب دولتالہ

TEAM 2017

پریس کلب دولتالہ

TT

پریس کلب دولتالہ

1

پریس کلب دولتالہ کے الیکشن سینئر صحافی سید منور نقوی صدر اور چوہدری عابد حسین بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

daultala-pic-dated-09-1-17c
دولتالہ(نمائندہ راول نیوز) پریس کلب دولتالہ کے الیکشن 2017مکمل ہوگے سینئر صحافی سید منور نقوی صدر اور چوہدری عابد حسین بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگے دیگر عہدیداران میں سرپرست اعلیٰ نوید افسر راجہ،چیئرمین چوہدری محمد نواز کسانہ ،وائس چیئرمین چوہدری محمد اسحق،سینر نائب صدر راجہ حاجی احمد،نائب صدور میں لیاقت حسین بھٹی،،محمد اشفاق انجم،اجہ حسن اختر۔شکیل احمد مغل سیکرٹری اطلاعات: ضیاء الحسن ہاشمی سیکرٹری مالیات :شیخ محمد وقاص آفس سیکرٹری:شعیب السلام شامل ہیں جبکہ مجلس عاملہ میں راجہ سعید اقبال،نوید اسلم فرحت،راجہ محمد ریاض منہاس،راجہ پرویز اختر،فرقان قریشی،چوہدری وقار احمد،حبیب الرحمان،کاشف نذیر،افتخار حسین کیانی کامیاب ہوئے ہیں

ندیم الرحمان شہید پریس کلب سکھوانتخابات مکمل ہوگے

15726697_1090070697785594_5585487589216031894_n 15747531_1090172404442090_9030068857872079461_n
سکھو (راجہ پرویز اختر) ندیم الرحمان شہید پریس کلب سکھوانتخابات مکمل ہوگے ، صدر راجہ پرویز اختر، جنرل سیکر ٹری محمد فرقان قریشی، سنئیر نائب صدر محمد اشفاق، نائب صدر محمد ایوب منہاس، ڈاکٹر مظہر اقبال، حبیب الرحمان ، ایڈیشنل سیکرٹری محمد خلیل، جائنٹ سیکرٹری عبدالرحیم، فنانس سیکرٹری افتخار حسین کیانی، سیکرٹری اطلاعات محمد اختر، پریس فوٹو گرافر طلعت محمود قریشی ، ایگزیکٹیو ممبران محمد اسماعیل، سہیل ناصر، چوہدری محمد نواز، عدیل مصطفی، عمران نذیر، ڈاکٹر عبدالوحید، کاشف حسین کشفی، اور محمد رضوان رضوی منتخب ہوگئے

جاتلی میں پریس کلب کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے،حاجی راجہ راشد زمان

jatli-press-club
سید اڈا ( نوید اسلم فرحت ) صحافت ایک معز ز شعبہ ہے ، صحافی برادری کے شکر گزار ہیں کہ جاتلی میں ایک پلیٹ فارم مہیا کیاگیا ، جاتلی پریس کلب میں موجود صحافی انتہائی محنتی اور پیشہ وارانہ امور پر مہارت رکھتے ہیں ، ہم نومنتخب صدر راجہ محمد ریاض منہاس، جنرل سیکرٹری نویداسلم فرحت، سرپرست اعلی راجہ سعید اقبال اور ان کی تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ، حاجی راجہ راشد زمان ، ہر ظالم و جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے انہوں نے اجلاس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جاتلی میں پریس کلب کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے اور اس میں شامل صحافی اپنے پیشہ میں مہارت رکھنے والے اور محنتی لوگ ہیں امید کرتے ہیں کہ یہ آئندہ بھی اس پر عمل کرتے ہوئے علاقے کی خدمت اور اس کے مسائل کے حل کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے

پریس کلب جاتلی کے انتخابات مکمل ہوگے

press-club-jatli
سید اڈا (نوید اسلم فرحت ) پریس کلب جاتلی کے انتخابات مکمل ، راجہ محمد ریاض منہاس صدر، نویداسلم فرحت جنرل سیکرٹری اور راجہ سعید اقبال سرپرست اعلی منتخب ، باقی تمام عہدوں پر انتخابات ہوئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاتلی پریس کلب کے انتخابات ہوئے جن میں راجہ محمد ریاض منہاس صدر، نویداسلم فرحت جنرل سیکرٹری،سرپرست اعلی راجہ سعید اقبال، کاشف نذیر، سید ضیغم نقوی، راجہ عابد سلطان، ملک رب نواز نائب صدر، چوہدری وقار احمد چیئرمین، عدیل احمد شانی ، سکرٹری اطلاعات ، مرزا محمد رفیع اعجاز ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، ارسلان ریاض جوائنٹ سیکرٹری، راجہ اسد فنانس سیکرٹری ، عامر سعید، راجہ محمد نذیر، راجہ کامران ایوب، نمبردار راجہ عثمان علی اور آفتاب اظہر محمود ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران اور پریس فوٹو گرافر ثاقب جمیل منتخب ہوگئے

راجہ حاجی احمدالیکڑانک میڈیا دولتالہ کے صدر اور اشفاق انجم جنرل سیکرٹری منتخب ہوگے

daultala-pic-dated-14-12-16
دولتالہ(نامہ نگار) الیکڑانک میڈیا دولتالہ کے انتخابات برائے سال 2017مکمل گزشتہ روز الیکٹرانک میڈیا دولتالہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ رائے سے2017کے لئے نئی باڈی کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق راجہ حاجی احمدصدر ،اشفاق انجم جنرل سیکرٹری منتخب دیگر عہدیادار ن میں نائب صدور میں لیاقت بھٹی،چوہدری وقار احمد،ضیاء الحسن ہاشمی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری بابر زمان مغل،سیکرٹری مالیات،عامر سعید،سیکرٹری اطلاعات،فرقان قریشی، اور ممبران میں سید منور نقوی،نوید افسر راجہ ،راجہ محمد ریاض منہاس،ڈاکٹر مظہر اقبال،راجہ پرویز اختر،نوید اسلم فرحت شامل ہیں

شکیل احمد مغل اخبار فروش دولتالہ کے صدر اور شعیب السلام جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

daultala-pic-dated-14-12-16c
دولتالہ(نامہ نگار) اخبار فروش یونین دولتالہ کے انتخابات سال2017مکمل ہوگے ہیں گزشتہ روز اس سلسلے میں اخبار فروش یونین دولتالہ کا اجلاس زیر صدارت شکیل مغل منعقد ہوا جس میں متفقہ رائے سے نئعہدیداران کا انتخاب کیا گیا جس میں شکیل احمد مغل صدر ،شعیب السلام جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے دیگر عہدیداران میں سینئر نائب صدر ملک اظہر اعوان نائب صدر چوہدری توقیر نجابت،سیکرٹری نشر و اشاعتسہیل مغل،سیکرٹری مالیا ت چوہدری محمد جمیل اور آفس سیکرٹری تجمل حسین بذمی منتخب ہو گئے

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ

ee Press Club ID-Crads

پریس کلب دولتالہ کے انتخابات مکمل ، نوید افسر راجہ صدر ،چوہدری عابد حسین جنرل سیکرٹری بلامقابلہ منتخب

Daultala news pictures dated 26.12.2015
دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ کے انتخابات سال2016مکمل نوید افسر راجہ صدر ،چوہدری عابد حسین جنرل سیکرٹری بلامقابلہ منتخب دیگر عہدیداران میں چیف کوارڈینٹر محمد ریاض چشتی،سرپرست اعلی راجہ صدیق کیانی ،چیئرمین چوہدری عامر مقبول،سینئر وائس چیئرمین اشفاق انجم ،وائس چیئرمین قاسم علی قاسم ،سینئر نائب صدر راجہ حاجی احمد،نائب صدر چوہدری محمد نواز کسانہ،سیکرٹری اطلاعات ضیاء الحسن ہاشمی،سیکرٹری مالیات محمد اعجاز چشتی جب کہ ایگزیکٹیو باڈی میں سید منور نقوی،فضل الرحمان،مسعود احمد،نوید اسلم فرحت ،چوہدری محمد اسحاق،شکیل مغل،عادل نواز کیانی اور راجہ ریاض منہاس شامل ہیں الیکشن بورڈ کے چیئرمین طاہر نسیم مغل اور معاون خصوصی مسعود احمد نے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفیکیشن جاری کیے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ کے الیکشن ڈے کے موقع پر گوجرخان یونین آف جرنلسٹس کے صدر احمد نواز کھوکھر ،سینئر صحافی ایم کلیم اللہ بھٹی کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نو منتخب چیئرمین یونین کونسل آہدی محمد خان بھٹی،چیئرمین یونین کونسل دولتالہ ون سید قلب عباس ،چیئرمین یونین کونسل دولتالہ ٹو چوہدری جمشید علی ،چیئرمین یونین کونسل نڑالی شیخ طاہر اشفاق،وائس چیئرمین دولتالہ ٹو مرزا محمد منیر ،بانی و چیئرمین دولتالہ تحصیل بناؤ تحریک مرزا تجمل جرال ،شیخ سجاد احمد ،راجہ عابد نسیم ،میاں عمران لطیف،چوہدری لیاقت علی نے شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی

الیکڑانک میڈیا دولتالہ کے انتخابات مکمل نوید اسلم فرحت صدر ،عادل نواز کیانی جنرل سیکرٹری منتخب

1930242_1536936313291741_569343642157410894_n
دولتالہ(نمائندہ راول نیوز) الیکڑانک میڈیا دولتالہ کے انتخابات برائے سال 2016مکمل نوید اسلم فرحت صدر ،عادل نواز کیانی جنرل سیکرٹری منتخب دیگر عہدیادار ن میں سرپرست اعلیٰ راجہ ریاض منہاس،رچیئرمین لیاقت حسین بھٹی،راجہ حسن اختر وائس چیئرمین،اور شیخ وقاص علی سیکرٹری مالیات منتخب ہو گئے الیکشن بورڈ کے چیئرمین مسعود احمد، طاہر نسیم مغل نے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفیکیشن جاری کردئے ہیں

اخبار فروش یونین دولتالہ کے انتخابات ، شکیل احمد مغل صدر ،شعیب السلام جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

1928805_1536937143291658_4858941091760356672_n
دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)اخبار فروش یونین دولتالہ کے انتخابات سال2016مکمل شکیل احمد مغل صدر ،شعیب السلام جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے دیگر عہدیداران میں سینئر نائب صدر صوفی ارشد محمود،نائب صدر امجد شاہ،سیکرٹری نشر و اشاعت واحد محمود عرف بابر،سیکرٹری مالیات ملک اظہر اعوان ،اور سہیل مغل آفس سیکرٹری منتخب ہو گئے الیکشن بورڈ کے چیئرمین طاہر نسیم مغل، مسعود احمد نے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفیکیشن جاری کردئے ہیں

7

1

8410

Graphic2

error: